- حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
- سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
- بلوچستان کے مسائل سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، صدر مملکت
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار
- جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے پیپلزبس سروس میں خودکار کرایہ وصولی کا نظام متعارف کرادیا
- سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان
- سیاسی بیانات پر پابندی کیخلاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی
- نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
- کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
- چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
- ججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر
- کراچی میں ہر قسم کی پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا فیصلہ
- سندھ ؛ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا 34 فیصد خرچ ہوسکا
- پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
- حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار
- طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیا
- سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیل گئی
- امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو
سراج الحق کا آئندہ جمعہ یوم انسداد سود منانے کا اعلان
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق سود کے حق میں اپیلیں واپس لینے کا اعلان کرکے شرح سود بڑھانے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق نے شرح سود میں اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہیں، یہ دورنگی ہے، آئندہ جمعہ کو ملک بھر میں یوم انسداد سود منایا جائے گا۔
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکومت اسلامی نظام معیشت کا مکمل روڈ میپ دے،اسلامی مالیاتی قوانین بنائے جائیں، قوانین سے انٹرسٹ کے الفاظ تحلیل کیے جائیں۔
انہوں نے حکومت سے ”ربا ایمنسٹی اسکیم“ نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے کہا کہ تمام نجی بنک سپریم کورٹ سے سود کے حق میں اپیلیں واپس لیں۔
سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ اسٹیٹ بنک اپیلیں واپس نہ لینے بنکوں کے لائسنس کرے، سودی بانڈز ختم کر کے اسلامی سکوک بانڈز جاری کیے جائیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔