- نیوزی لینڈ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی، مارک چیمپمین
- بلوچستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
- نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں، ہیڈکوچ قومی ٹیم
- مشتاق احمد بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مقرر
- متحدہ عرب امارات میں شدید بارش سے نظام زندگی مفلوج
- ملت ایکسپریس میں تشدد کیس، جاں بحق خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی آگئی
- حکومت نے پٹرول مہنگا کرنے کی وجوہات بتادیں
- پی ٹی آئی نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی
- آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی کردی
- محمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لی
- ایلون مسک کا ٹیسلا کے 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے اضافہ
- حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی
- عید الاضحی کب ہوگی، مصر کے ماہرینِ فلکیات نے بتادیا
- پی سی بی میں اکھاڑپچھاڑ شروع، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیل
- شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار خاتون کا بھارت جانے سے انکار، تحفط فراہم کرنے کا مطالبہ
- کراچی: آٹا سستا ہونے کے باوجود روٹی، نان اور ڈبل روٹی کی قیمت کم نہ ہوسکی
- صدر زرداری کو ہاکی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی، شہلا رضا
- کور کمانڈرز کانفرنس کا مسلح افواج کے خلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت کارروائی پر اتفاق
- عدالت کے حکم پر لاہور میں حراستی ملزمان کو بخشی خانوں میں کھانا فراہم کیا جانے لگا
بیوی پرتشدد کرنے والے شخص کی پولیس پرفائرنگ، ایک اہلکار زخمی
راولپنڈی میں بیوی پرتشدد کرنے والے شخص کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ امرال میں شوہر کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون نے جان بچانے کے لیے ریسکیو 15 پر کال کی۔پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی تو خاتون کے شوہرعلی رضا نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی.
فائرنگ کے نتیجے میں ایک اے ایس آئی سرفراز زخمی ہوگیا جبکہ کانسٹیبل زاہد بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہا۔ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔زخمی اے ایس آئی سرفراز کو اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ ملزم کو تھانے منتقل کرکے دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔