- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
رکن پنجاب اسمبلی کے خلاف انحراف کا ڈیکلیریشن؛ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو طلب کرلیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری مسعود کے خلاف انحراف کے ڈیکلیریشن کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 18 جنوری کو طلب کرلیا۔
ای سی پی کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا کہ عمران خان 18جنوری کو خود یا بذریعہ وکیل پیش ای سی پی میں پیش ہوں کیونکہ پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری مسعود کے خلاف انحراف کا ڈیکلیریشن آپ کی طرف سے موصول ہوا تھا۔
نوٹس میں کہا گیا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے زریعے یہ ڈیکلیریشن بھیجا گیا اور اب معاملہ الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہے اس لیے الیکشن کمیشن نے 18 جنوری کی تاریخ سماعت کے لۓ مقرر کی ہے۔
ای سی پی نوٹس کے مطابق عمران خان کو مقررہ تاریخ کو دن 10 بجے کمیشن کے رو برو پیش ہونے کی تاکید کی گئی ہے جبکہ نوٹس میں کہا گیا کہ پیش نہ ہونے کی صورت میں آپ کی عدم موجودگی میں کارروائی کی جائے گی۔ خیال رہے کہ عمران خان کو نوٹس بنی گالہ کے پتے پر بھیجا گیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔