- پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ دکاندار قتل
- عمران خان نے مذاکرات کی مشروط آمادگی ظاہر کردی
- شام میں جنگ سے متاثرہ بچوں کو سلانے کے لیے ریڈیواسٹیشن خصوصی لوری نشر کرنے لگے
- گولیمار میں نوجوان پر فائرنگ ایس ایچ او رضویہ کی پرائیویٹ پارٹی نے کی، تحقیقات میں انکشاف
- سربراہی اجلاس میں پاکستان کی عدم شرکت سے تعلقات متاثر نہیں ہونگے، امریکا
- شام پر اسرائیلی حملے میں ایرانی افسر جاں بحق
- کراچی میں راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
- ججز کے درمیان اختلاف عدلیہ کیلیے اچھے نہیں ہیں، پاکستان بار کونسل
- پی ٹی آئی کے لاپتا رہنما اظہرمشوانی گھر واپس پہنچ گئے
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر287 روپے برقرار
- نومولود بچھڑے کی کھال پر مسکراتا چہرہ دیکھ کر عوام بھی خوش
- کاٹے جانے پر پودے بھی آہ و بکا کرتے ہیں
- قبل ازوقت پیدا ہونے والے بچے جوانی میں بھی دمے سے متاثرہوسکتے ہیں
- روس اور شمالی کوریا کے درمیان ہتھیاروں کی خرید و فروخت کے شواہد ہیں؛ امریکا
- واٹر ٹینکرکی ٹکر سے 10 سالہ بچہ جاں بحق
- جاپانی وزیراعظم کی مسلم ممالک کے سفراء کو دعوت افطار
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ
- بی جے پی کے رکن بجٹ سیشن میں موبائل پر فحش فلم دیکھتے رہے؛ ویڈیو وائرل
- اہم آئینی امور فل کورٹ سے ہی حل کرنے چاہئیں، جسٹس جمال
- انتخابات سےخوفزدہ ن لیگ چیف جسٹس کودھمکا رہی ہے، عمران خان
وزیراعظم کے دورۂ یو اے ای کے ثمرات، ابوظہبی نے دو ارب ڈالرز رول اوور کردیے

فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (اے ڈی ایف ڈی) نے پاکستان میں رکھے گئے دو ارب ڈالرز رول اوور کردیے۔
وزیرخزانہ نے بتایا کہ ابوظہبی نے رقم رول اوور کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا حالیہ دورہٌ متحدہ عرب امارات کے باعث کیا کیونکہ شہباز شریف نے اپنے دورے میں متحدہ عرب امارات کے حکام سے رقم رول اوور کرنے کی درخواست کی تھی۔
Abu Dhabi Fund for Development (ADFD) has rolled over their deposit of
$2billion with State Bank of Pakistan, as discussed by #PM @CMShehbaz with His Highness the President of UAE during last week’s official visit to 🇦🇪!
Long live Pak-UAE friendship!— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) January 18, 2023
انہوں نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے حکام نے وزیراعظم کی درخواست پر ہی یہ فیصلہ کیا ہے۔ اسحاق ڈار نے پاک متحدہ عرب امارات دوستی زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔
واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تھا۔ جس میں انہوں نے پاکستان کو درپیش چلینجز اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے حوالے سے یو اے ای حکام کو آگاہ کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔