- طالبان نے بشام حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا
- ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق
- پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیا
- پروازوں کی بروقت روانگی میں فلائی جناح ایک بار پھر بازی لے گئی
- عالمی بینک کی معاشی استحکام کے لیے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
- سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
- وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیا
- 9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر
- وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
- پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی
- برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
- کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
- سائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
- عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
- سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد
- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے ارکان تبدیل
لاہور: عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے ارکان کو سربراہ سے اختلافات کے سبب تبدیل کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر آباد میں عمران خان پر حملے کی تفتیش میں تنازعات سامنے آنے، سربراہ کی ارکان سے متعلق شکایات کے بعد محکمہ داخلہ نے جے آئی ٹی سربراہ کے ساتھ اختلافات رکھنے والے تمام ارکان تبدیل کردئیے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق اس حوالے سے جے آئی ٹی کے سربراہ غلام محمود ڈوگر کی سربراہی میں نئے ارکانِ کی تقرری کا پچھلی تاریخوں میں نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا جس کی تاریخ 14 جنوری رکھی گئی ہے۔
یہ پڑھیں : عمران خان حملے کی جے آئی ٹی متنازع ہوگئی
نئے ارکانِ میں ڈی پی او ڈی جی خان محمد اکمل، ایس پی انجم کمال، ڈی ایس پی سی آئی اے جھنگ ناصر نواز شامل ہیں جب کہ کسی بھی محکمہ کے چوتھے رکن کی تقرری کا فیصلہ جے آئی ٹی کے سپرد کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ حملے کی تحقیقات کے دوران جے آئی ٹی کے ارکان میں اختلافات پیدا ہوگئے تھے، سربراہ جے آئی ٹی نے تحریری طور پر دو ارکان کے خلاف شکایات محکمہ داخلہ کو ارسال کی تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔