کراچی میں اگلے 3روز موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان

سمندری ہوائیں آئندہ چند روز تک فعال رہیں گی، محکمہ موسمیات


ویب ڈیسک April 10, 2023
فوٹو: فائل

شہر قائد میں اگلے 3 روز کے دوران مطلع صاف اور جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق تین روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔

پیش گوئی کے مطابق سمندری ہوائیں آئندہ چند روز تک فعال رہیں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں