راکھی ساونت بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑیں

راکھی ساونت نے پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ باہر نکلیں اور عمران خان کا ساتھ دیں


ویب ڈیسک May 12, 2023
(فائل فوٹو)

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت بھی سابق وزیرِاعظم عمران خان کی حمایت میں میدان میں اُتر آئیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق راکھی ساونت نے بھی پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ باہر نکلیں اور عمران خان کا ساتھ دیں۔

راکھی ساونت نے اپنے ٹِک ٹاک ویڈیو پیغام میں کہا کہ اُٹھو پاکستانیوں جاؤ، عمران خان کا ساتھ دو، اگر ہمارے ملک میں ایسا ہوا ہوتا تو ہم ان کی حمایت میں باہر نکل جاتے۔
@rakhisawantofficial

@يوسف @Hasta la vista @S Hassan @File_closed @Supa-Dupa @Kareem_afghani @🌶sabziwala🌶 @Amjad Khan akkhan @👁laddii 👁lubana @Falcon_Eye @Lucky Singh @Huda Najmi @QUEENBEEOFFICIAL @Saima H Rajput 🧿 @Nutter is back @Mufasaa @Heer @Mubashartariq

♬ original sound - Rakhi Sawant Official
" data-video-id="7231710200309353746">
@rakhisawantofficial @يوسف @Hasta la vista @S Hassan @File_closed @Supa-Dupa @Kareem_afghani @sabziwala @Amjad Khan akkhan @laddii lubana @Falcon_Eye @Lucky Singh @Huda Najmi @QUEENBEEOFFICIAL @Saima H Rajput @Nutter is back @Mufasaa @Heer @Mubashartariq ♬ original sound - Rakhi Sawant Official


راکھی ساونت کی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہے جس کو اب تک لاکھوں بھارتی لائیک کرچکے ہیں۔ ویڈیو پر تبصرے کرتے ہوئے کئی بھارتیوں نے راکھی کی حمایت پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کئی ملکی و غیر ملکی مشہور شخصیات کی جانب سے حمایت حاصل ہے اور عوام بھی ان کی شخصیت کے گرویدہ ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں