ایم آئی ٹی اور رائس یونیورسٹی کے ماہرین نے کسی بھی شے کے عکس سے تصاویر حاصل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے