بالی ووڈ اداکارہ کیارہ اڈوانی کی نئی مرسیڈیز کی قیمت کتنی ہے

اداکارہ کیارہ اڈوانی کی نئی مرسیڈیز کے سوشل میڈیا پر چرچے ہورہے ہیں


ویب ڈیسک June 01, 2023
(فوٹو؛ اانٹرنیٹ)

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کیارہ اڈوانی نے نئی لگژری گاڑی مرسیڈیز Maybach خرید لی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کو اپنی نئی فلم کی ڈبنگ مکمل کرنے کیلئے چمچماتی ہوئی کالی مرسیڈیز Maybach میں ڈبنگ اسٹوڈیو پہنچتے دیکھا گیا ہے جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔







View this post on Instagram


A post shared by @varindertchawla




بھارتی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کیارہ کی اس لگثری گاڑی کی قیمت 2 کروڑ 70 لاکھ بھارتی روپے ہے۔







View this post on Instagram


A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)




کیارا ایڈوانی رواں سال فروری میں ساتھی اداکار سدھارتھ ملہوترا سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں تھیں۔






View this post on Instagram


A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)


یاد رہے کہ کیارہ اڈوانی جلد اپنی نئی فلم 'ستیا پریم کی کتھا' میں کارتک آریان کے ہمراہ جلوگر ہوں گی۔ فلم 29 جون کو بھارت کے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔