کار سوار شہری خریداری کے لیے آیا تھا، اس دوران ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی کوشش کی، جس پر شہری نے فائرنگ کردی