کروڑوں مالیت کا 12 ٹن اسمگل شدہ غیر ملکی سامان برآمد

مسافر بسوں سے اسمگل شدہ مال کسٹم وئیر ہاوس اسلام آباد میں منتقل کردیا، حکام


ویب ڈیسک September 16, 2023
—فائل فوٹو

کسٹمز ڈیپارٹمنٹ نے کروڑوں مالیت کا 12 ٹن اسمگل شدہ غیر ملکی سامان برآمد کرلیا۔

حکام کے مطابق کوئٹہ سے آنے والی دو مسافر بسوں سے 12 ٹن اسمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ اور پولیتھین بیگ برآمد کرلیے، اسمگل شدہ سامان دو مسافر بسوں کے خفیہ خانوں میں چھپا رکھا تھا۔

مسافر بسوں سے برآمد کر کے کسٹم وئیر ہاوس اسلام آباد منتقل کردیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے