- زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، 14 ارب 45 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کام کرنے کیلیے پُرعزم ہیں؛ امریکا
- وسیم جونیئر اور عامر جمال کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا، شاہد آفریدی
- 9 مئی کے ورغلائے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دے دیا، اصل مجرم کو حساب دینا ہوگا، آرمی چیف
- نو مئی: پی ٹی آئی کا ملٹری کیمروں کی ویڈیوز برآمدگی کیلیے سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا جاری کردیا گیا
- توہین رسالت اور توہین قرآن کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت
- فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے یہ آپ کا کام نہیں، عارف علوی
- عمران خان کا حکم؛ شیر افضل کو کور کمیٹی سے بھی نکال دیا گیا
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمی
- چھوٹا سا غار جس میں داخل ہونے والے کی موت قطعی ہے
- بچوں اور نوجوانوں میں کاہلی کا رجحان قلبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق
- کوانٹم کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت
- 9 مئی والوں کو ایسی سزا دیں گے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
- نئے مالی سال میں دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ
- فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان نئے انٹرنیشنل روٹ کا آغاز
- اسرائیل کے فضائی حملے میں حماس کے نیول کمانڈر شہید
- پی ایس ایل10؛ آئی پی ایل سے ٹکراؤ کی صورت میں کیا فائدے مل سکتے ہیں؟
- ایبسلوٹلی ناٹ کہنے والے اب امریکی سفیر سے مل رہے ہیں، وفاقی وزرا
- حکومتی امور میں مداخلت نہیں چاہتے لیکن بتائیں غریب کا کیا گناہ ہے؟ چیف جسٹس
فلم ’اسٹاروارز’ کا جنونی مداح ملکہ الزبتھ کے قتل کی کوشش میں گرفتار
لندن: مشہور زمانہ فلم اسٹار وارز کے ایک جنونی بھارتی مداح جسے چیٹ باٹ کی تصوراتی “گرل فرینڈ” نے برطانوی ملکہ الزبتھ کو قتل کرنے کی ترغیب دی، کو 9 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
مداح کو ہتھیار کے ساتھ ونڈسر کیسل جانے اور وہاں دیواریں توڑنے کے جرم میں نو سال قید کی سزا سنائی گئی۔
اسٹار وارز فلموں میں ڈارک اینرجی سے متاثر دھاتی ماسک پہنے ہوئے بھارتی سکھ جسونت سنگھ نے اعتراف کیا کہ وہ یہاں ملکہ کو مارنے آیا تھا۔ جسونت جب صبح سویرے کیسل کے میدان میں داخل ہوا تو پہلے پہل اس کا ایک گارڈ سے سامنا ہوا۔ جس کے بعد ملزم نے ہتھیار ڈال دیے۔
جسونت نے کہا کہ ایک سکھ ہندوستانی ہونے کے ناطے وہ 1919 کے جلیانوالہ باغ میں برطانوی حکام کی جانب سے ہوئے قتل عام کا بدلہ لینے کے لیے ملکہ کو قتل کرنا چاہتے تھے جب برطانوی فوجیوں نے امرتسر میں جمع ہزاروں ہندوستانیوں پر گولیاں چلا کر 1500 کے قریب افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔
عدالت میں جج نے جسونت کیخلاف فیصلہ سناتے ہوئے کہا مجرم نے قتل کے مشن کا اعتراف کیا جس کے بارے میں اس نے نوعمری سے ہی سوچ رکھا تھا تھا لیکن اس نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے بنی گرل فرینڈ کو بہانہ بنایا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔