سائفر کیس عمران خان کے جیل ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ 24 اکتوبر سماعت کرے گا۔


ویب ڈیسک October 23, 2023
(فائل : فوٹو)

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ 24 اکتوبر (بروز منگل) سماعت کرے گا۔ دو رکنی بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں