سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے

نماز جنازہ دوپہر 3 بجے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی


ویب ڈیسک December 19, 2023
ایڈہاک جج محمد الغزالی سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بینچ کے رکن تھے

سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔

ایڈہاک جج محمد الغزالی سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بینچ کے رکن تھے۔ ان کی نماز جنازہ دوپہر 3 بجے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں