خاتون پرستار نے بابر اعظم سے ہیٹ مانگ لیا

اسپورٹس رپورٹر  جمعـء 22 دسمبر 2023
میرے پاس ایک ہی ہے، بابر اعظم کا مسکراتے ہوئے جواب۔ فوٹو: ویب

میرے پاس ایک ہی ہے، بابر اعظم کا مسکراتے ہوئے جواب۔ فوٹو: ویب

لاہور: خاتون پرستار نے بابر اعظم سے ہیٹ مانگ لیا۔

میلبورن میں قومی ٹیسٹ ٹیم کی پریکٹس کے دوران سابق کپتان شائقین کو آٹو گراف دے رہے تھے کہ ایک خاتون نے کہا کہ بھائی مجھے آپ کا ہیٹ چاہیے، جواب میں مسکراتے ہوئے بابر نے کہا کہ میرے پاس بھی ایک ہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم نے شبمن گل سے بادشاہت چھین لی

یاد رہے کہ قومی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کیلیے میلبورن میں موجود ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔