- بھارتی فوج کی گاڑی نے مسافر بس اور کار کو کچل دیا؛ 2 ہلاک اور 15 زخمی
- کراچی میں 7سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی
- نیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازت
- کوئٹہ؛ لوڈشیڈنگ کیخلاف بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاج 6 روز سے جاری
- حکومت کو نان فائلرز کی فون سمز بلاک کرنے سے روکنے کا حکم
- آئی ایم ایف کا پاکستان کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں خرابیوں پر اظہارتشویش
- کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا
- کراچی میں شدید گرمی کے دوران 12، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے
- کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
- جنوبی وزیرستان؛ گھر میں دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
- آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
- جوسز پر فیڈرل ایکسائز ٹیکس؛ خسارے کا سودا
- وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
- طبی آلات کی چارجنگ، خطرات اور احتیاطی تدابیر
- 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون
- واٹس ایپ صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار رہنے کی ہدایت
- ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
- غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا
- بولرز کی خراب فارم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- محمد رضوان نے اپنی ’سادہ‘ فلاسفی بیان کردی
وزارت خارجہ کی انتہائی حساس برانچ میں آتشزدگی، ریکارڈ خاکستر
اسلام آباد: وزارت خارجہ کے پانچویں فلورپرقائم انتہائی حساس برانچ میں جمعہ کی شب اچانک آگ بھڑک اٹھی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگنے والی آگ کے نتیجے میں کمرہ نمبر 528 کا ایئرکنڈیشنراورانتہائی حساس معلومات پرمشتمل ریکارڈ جل گیا۔
ذرائع نے بتایاکہ وزارت خارجہ کی سائبر برانچ میں بیرونی دورے سے کئے گئے رابطوں کے نتیجے میں موصول ہونیوالی انتہائی اہم اور حساس معلومات کویہاں ڈی کوڈ کیاجاتاہے اوریہ برانچ پوراسال چوبیس گھنٹے کھلی رہتی ہے، دنیابھرمیں قائم پاکستان کے سفارتخانے اور سفارتی مشنز سے موصول ہونیوالی اطلاعات کویہاں ڈی کوڈکرنیکا کام جاری رہتاہے۔
جمعہ کی رات اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ کے بارے میں تھانہ سیکریٹریٹ کے ایس ایچ اونے ایکسپریس سے گفتگومیں بتایاکہ آگ معمولی تھی اورموقع کے شواہد دیکھے جائیں تویہ شارٹ سرکٹ کاواقعہ لگتاہے ،قیمتی ریکارڈکاجل جاناالبتہ بڑانقصان ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔