ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، کئی افراد زخمی

ویب ڈیسک  جمعـء 23 فروری 2024
فوٹو: فائل

فوٹو: فائل

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل میں دھماکے کے سبب متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکا تحصیل درازندہ کے مین بازار میں ہوا جس کے بعد پولیس اور امدادی ادارے پہنچ گئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے جب کہ تفتیش اور شواہد کے ذریعے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔