- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈاکو کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کیلیے نیا پروپیگنڈا تیار کیا جارہا ہے، فیصل واوڈا
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
- بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
- 100 دنوں میں 200 فلائٹس کے مسافر بیگز سے سونا چوری کرنے والا ملزم گرفتار
سلامتی کونسل میں ’غزہ جنگ بندی‘ کی نئی قرارداد پر رائے شماری آج ہوگی
جنیوا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ کی صورت حال پر امریکی قرارداد ویٹو ہونے کے بعد جنگ بندی کی نئی قرارداد پر ووٹنگ آج ہوگی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے اپنے اتحادی ممالک کی حمایت سے غزہ پر قرار داد پیش کی تھی تاہم اس قرارداد کو روس اور چین نے ویٹو کردیا تھا۔
جس کے بعد گزشتہ روز جنگ بندی کی ایک نئے مسودے پر ووٹنگ ہونا تھی لیکن اس پر مزید بات چیت کی اجازت دینے کے لیے رائے شماری کو پیر کے روز تک معطل کردیا گیا۔
اس نئی قرارداد میں مبینہ طور پر روس اور چین کے اعتراض کو دور کرتے ہوئے پائیدار اور مستقل جنگ بندی کے حوالے سے اقدامات کا زکر بھی کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری پر تاحال کوئی ایک بھی متفقہ قرارداد لانے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔ اسرائیل کی مذمت کی ہر قرارداد کو امریکا ویٹو کردیتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔