- خیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا
- جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی
- وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس
- اسلام آباد میں غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل فورس بنانے کا فیصلہ
- پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
- لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد
- امتحانات میں ناکامی کی عمومی وجوہات
- پختونخوا میں بارشیں جاری، گندم کی فصلیں بری طرح متاثر
- کوچنگ کمیٹی کی سربراہی ’ناتجربہ کار‘ کے سپرد
- PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
- وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا
- فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے
- ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو تلاش کرلیے
- راشد لطیف نے ٹیم کی توجہ منتشر ہونے کا اشارہ دیدیا
- اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسی
- تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد
- اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
- امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی
- بے رحم اور بلاتفریق احتساب کا دن قریب ہے، فیصل واوڈا
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دی
پشاور: 32 سال قبل جرگے میں فائرنگ سے نو افراد کا قتل؛ مجرم کو 9 بار عمر قید کا حکم
ضلعی عدالت نے 1992ء میں جرگے میں فائرنگ کرکے نو افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو 9 بار عمر قید کی سزا سنادی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جرگے میں نو افراد کے قتل کیس میں گرفتار مجرم جمشید کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بخت عالم کے روبرو سماعت ہوئی۔
پراسیکیوشن کے مطابق مجرم جمشید نے 32 سال قبل 1992ء میں جرگے کے دوران فائرنگ کی تھی، فائرنگ کے نتیجے میں نو افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ مجرم کافی عرصہ روپوش رہا، 2018ء میں پولیس نے اسے حراست میں لیا، پولیس نے تحقیقات مکمل کرکے مجرم کے خلاف ٹرائل شروع کیا۔
آج عدالتی ٹرائل کے دوران مجرم کا جرم ثابت ہوا جس پر عدالت نے مجرم کو نو بار عمر قید اور 27 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔
واضح رہے کہ عدالت نے مقدمے میں نامزد جمشید کو مفرور قرار دیا تھا اور اس کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے ہوئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔