این اے 264 کوئٹہ اختر مینگل کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فارم 45 کے مطابق فارم 47 جاری نہیں ہوا، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی جائے، درخواست گزار اختر مینگل


ویب ڈیسک April 04, 2024
(فوٹو : فائل)

این اے 264 کوئٹہ میں اختر مینگل کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق این اے 264 کوئٹہ کے حلقے سے درخواست گزار بلوچ رہنما اختر مینگل کے وکیل نے دوبارہ گنتی کی درخواست کی۔

وکیل نے موقف اختیار کیا تھا کہ فارم 45 کے مطابق فارم 47 جاری نہیں ہوا، درخواست گزار اختر مینگل نے 9929 جبکہ پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار میر جمال خان رئیسانی نے 10،678 ووٹ حاصل کیے یہ رزلٹ فارم 45 کے مطابق نہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں