درج ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ خاتون علی پور اسلام آباد کی رہائشی ہیں اور متاثرہ خاتون کے کزن تصورستی نے دوائی کے بہانے گھر لیجا کر زیادتی کی۔
ایف آئی آر کے مطابق تصورستی راولپنڈی ڈولفن پولیس کا اہلکار ہے۔ مقدمے میں خاتون نے الزام لگایا کہ تصور ستی نے پولیس کو بتانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں جبکہ نازیبا ویڈیو اور تصاویر ملزم کے موبائل فون میں ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔