- ٹی20 ورلڈکپ2024؛ حفیظ نے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردی
- ففتھ جنریشن وار؛ نوجوان کیا کریں؟
- احتجاج رنگ لے آیا، ٹمبر کنسمائمنٹس جاری کرنے کے احکامات جاری
- سی پیک پر 25.4 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرچکے، چینی قونصلر
- جامشورو کا کوئلے سے چلنے والا 660 میگاواٹ منصوبہ تیار
- ایپل کا معذور افراد کے لیے اہم فیچر کا اعلان
- چین میں مقبول ہونے والی ایک متنازع ورزش نے شہری کی جان لے گئی
- کیا حُقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک ہے؟
- فرنچائزز کو معاوضوں پرملکی اسٹارز کے اعتراض کا خدشہ
- رواں مالی سال پاکستانی معیشت کی شرح نمو2 فیصد ہونیکی توقع ہے، اقوام متحدہ
- جون 2025 تک روپیہ اپنی قدر 18 فیصد کھو دیگا، آئی ایم ایف
- وزیراعظم کا بشکیک میں پاکستانی سفیرکوفون، طلبا کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایت
- مجھے پراکسی کہا گیا تو ثابت کرنا ہوگا، فیصل واوڈا
- کرغستان ہنگامہ آرائی میں ہلاکتوں کی خبر درست نہیں، بشکیک داخلہ امور سربراہ
- کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں
- آصفہ بھٹو زرداری کی رکن قومی اسمبلی بننے کے بعد بھٹو خاندان کے مزار پر حاضری
- افغانستان میں فائرنگ سے تین غیرملکی سیاح ہلاک
- ہیٹ ویو کی وجہ سے مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی
- کوٹلی ستیاں میں گاڑی کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق
- سرکاری املاک اور اداروں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، وزیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ کے پی کو جواب
شام؛ بارودی سرنگ دھماکے میں 8 بچے جاں بحق اور 2 زخمی
دمشق: شام میں عسکریت پسندوں کی جانب سے فوج کو نشانہ بنانے کے لیے زیرِ زمین چھپایا گیا بارودی مواد پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق جب کہ ایک خاتون اور ایک بچہ زخمی بھی ہوئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ شام کے جنوبی صوبے دراء کے میدانی علاقے میں پیش آیا جہاں بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا اور ہر طرف انسانی اعضا بکھر گئے۔
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک غیر ملکی ‘آبزرویٹری’ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں اپنی جان سے جانے والے بچوں کی عمریں 4 سے 12 سال کے درمیان ہیں اور سب ایک ہی محلے کے رہائشی تھے۔
برطانیہ میں قائم مانیٹرنگ ادارے کا کہنا ہے کہ زیر زمین دھماکا خیز ڈیوائس دہشت گردوں نے چھپائی تھی تاکہ فوجی قافلوں کو نشانہ بنایا جا سکے۔
یاد رہے 2011 سے شام میں داعش اور اتحادی افواج کے درمیان جھڑپوں کا سلسہ جاری ہے تاہم 2018 میں حکومت نے داعش کو جڑ اکھاڑنے پھینکنے کا اعلان کیا تھا لیکن اب بھی چند مضافاتی علاقوں میں ان کی باقیات موجود ہیں۔
داعش اور شامی اتحادی افواج کے درمیان جھڑپوں میں 5 لاکھ سے زائد شہری جاں بحق اور 10 لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے۔ جنگ زدہ ملک کی معیشت بیٹھ گئی، صنعتیں ختم اور انفرا اسٹریکچر تباہ ہوگیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔