- خیبر پختونخوا حکومت آج 1754 ارب روپے کا بجٹ پیش کرے گی
- اپنے ہیروں کی قدر کیجیے
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کے معاہدے کیلیے اہم پیشرفت
- کراچی کیلیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری، 10.69 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست
- ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق انگلش کرکٹر نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا
- سری لنکا میں قید 43 پاکستانی قیدیوں کی فوری واپسی پراتفاق
- لوئر دیر؛ 7 سالہ یتیم طالبہ جنسی زیادتی کے بعد قتل
- پونٹنگ، فلاور کے بعد جسٹن لینگر کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
- لاہور ایئرپورٹ سے بیرون ملک آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 2ملزمان گرفتار
- واٹس ایپ کا بغیر پڑھے میسجز کے متعلق فیچر پر کام جاری
- مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹ صحت مند افراد کے لیے مضر قرار
- معدوم پرندے کا پَر ریکارڈ قیمت میں نیلام
- رشوت لینے کا الزام، سینئیر روسی جنرل گرفتار
- رائٹس کی فروخت؛ سابق آئی سی سی آفیشل معاونت کریں گے
- پہلا ویمنز ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو37 رنز سے زیر کر لیا
- ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی زیرِ تنقید
- پیک شدہ جوسز پر 20 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ
- سی ڈی ڈبلیو پی اجلاس، 23 ارب کے7منصوبوں کی منظوری
- پرویزالٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دیا گیا، فیصل واوڈا
- سندھ سمیت ملک کے دیگر حصوں میں سورج آگ برسانے لگا
9 مئی کے ذمہ داران کو کڑی سزا ملنی چاہیے، ساجد حسن
اسلام آباد: معروف فنکاروں نے سانحہ 9 مئی کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔
سانحہ ہے 9 مئی پر جہاں پوری قوم غمزدہ ہے وہیں شوبز کی معروف شخصیات نے بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا۔
اداکار ساجد حسن نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کو میں انتہائی تشویش سے دیکھتا ہوں، 9 مئی کے ذمہ داران کو کڑی سزا ملنی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ عدالتوں کو چاہیے کہ وہ شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیں، شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی دراصل ہماری بے حرمتی ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں۔
ساجد حسن نے کہا پاکستان ایک امت کے لیے بنا ہے جس کی سلامتی ہم سب پر فرض ہے، سب سے پہلے پاکستان باقی سب کچھ بعد میں، پاکستان ہے تو ہم ہیں۔
گلوکارہ راحت بانو کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال 9 مئی کا جو سانحہ ہوا ہم سب اس کے بھرپور مذمت کرتے ہیں، اس سانحے میں ہمارے شہداء کی تصاویر اور یادگاروں کو جلایا گیا جو کہ انتہائی قابل مذمت ہے۔
اداکار محسن گیلانی نے کہا کہ جب کسی شہید کا تابوت اس کے والد کو پیش کیا جاتا ہے تو پورا علاقہ اس پر فخر کرتا ہے، ہمیں اپنے شہداء کی قدر ہے جو اس پاک سرزمین پر قربان ہوئے۔
گلوکار اعجاز راہی نے کہا ہمارے جوان اور شہداء جو ملک میں دہشت گردی کے خلاف لڑ رہے ہیں ہمیں ان کی قدر کرنی چاہیے، ہماری آزادی شہداء کی مرہون منت ہے اور ان کی تکریم ہم پر لازم ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔