- پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرانے پر فرانسیسی رکن اسمبلی کو معطل کردیا گیا
- سندھ میں ضلعی سطح پر ریسکیو 1122 مراکز قائم کرنے کا فیصلہ
- پاکستان حماس کی حکومت کو تسلیم کرے، حافظ نعیم الرحمن
- پشاور: تنخواہوں میں اضافے کیلئے اساتذہ و ملازمین کا احتجاج، پولیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج
- وزارت خزانہ نے مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی کردی
- ٹی20 ورلڈکپ2024؛ کون کون سے ریکارڈ ٹوٹ سکتے ہیں؟
- خیبر میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، عوام کا فیڈرز پر دھاوا
- رفح پراسرائیلی حملے میں امریکی اسلحہ استعمال ہوا؛ سی این این نے بھانڈا پھوڑ دیا
- آج عدت کیس کا فیصلہ آنا تھا مگر عدالت میں جو کچھ ہوا وہ طے شدہ تھا، بیرسٹر گوہر
- ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی، آئندہ ہفتے مزید سستی ہوگی
- عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا
- یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت مزید کم ہونے کا امکان
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ
- رفح حملے کے بعد اسرائیل سے متعلق پالیسی نہیں بدلی؛ امریکا ڈھٹائی پر قائم
- امریکی گراؤنڈز؛ ناقص انفرا اسٹرکچر کی میگا ایونٹ سے قبل قلعی کھل گئی
- پی ٹی آئی کی بلے کی واپسی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
- کراچی میں ڈاکوؤں نے پولیس افسر سے 80 ہزار نقد اور فون چھین لیا
- سنار کی دکان میں نقب زنی میں ملوث خاتون گرفتار
- کراچی ڈکیتی کیس: ایس ایس پی عمران قریشی اور ڈی ایس پی طارق بجاری بری
- پشاور؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق، راہ گیر زخمی
10 اور 11 مئی کو جنوبی پنجاب میں طوفانی بارش کا امکان
لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 8 سے 10 مئی تک پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
10 اور 11 مئی جنوبی پنجاب کے اضلاع میں طوفانی بارش کا امکان ہے۔ پنجاب بھر میں ضلعی انتظامیہ کو موسمی صورت حال سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ کھڑی فصلوں کو طوفان سے نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ گرمی اور لو کی شدت میں اضافے سے عوام الناس کو بھی محتاط رہنا ہو گا۔ دوپہر کے وقت کام کام کرنے والے لو سے بچنے کا اہتمام کریں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔