- مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں عید الضحیٰ کی نماز ادا کر دی گئی
- پاکستان کی بوہری برادری آج عید الضحیٰ منا رہی ہے
- عالمی ٹائٹل پر نظریں جمائے نئے چیلنجز کیلئے تیار
- ٹی 20 ورلڈ کپ، 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کینگروز کی بیٹنگ جاری
- ورلڈ کپ میں شرمناک شکست: صرف باتیں نہیں عملی اقدامات کی ضرورت
- ٹی 20 ورلڈ کپ؛ نمیبیا کو شکست دے کر انگلینڈ سپر 8 کی دوڑ میں شامل
- کراچی: آن لائن خریدی گئی منشیات برآمد، پولیس اہلکار سمیت 4 ملزمان گرفتار
- رفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک
- سعودی سیکیورٹی فورسز کا حج کے انتظامات کیلئے اے آئی کا استعمال
- ناتجربہ کار سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق
- سعودی حکومت کو مطلوب قتل کا اشتہاری مجرم گرفتار
- خضدار سے صحافی صدیق مینگل کے قتل میں ملوث بی ایل اے کا کارندہ گرفتار
- پشاور میں 72 سالہ شخص کی 13 سالہ بچی کے ساتھ شادی کی کوشش ناکام
- کراچی میں پلاسٹک بیگز سے سڑک کی تعمیر کا تجربہ کامیاب
- ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت اور کینیڈا کا میچ بارش کے باعث منسوخ
- تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجویز منظور
- عالمی بینک نے پاکستان کو مزید 15 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
- اسپنٹک کی چوٹی پر لاپتا ایک جاپانی کوہ پیما کی لاش مل گئی، دوسرے کی تلاش جاری
- ژوب میں کسٹمز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی 46 ہزار کلو چھالیہ برآمد
- سیالکوٹ، بارات میں دلہا کے دوستوں نے ایک کروڑ روپے نچھاور کردیے
سیاحتی سیزن شروع ہونے سے قبل جھیل سیف الملوک روڈ کو کھول دیا گیا
پشاور: جھیل سیف الملوک روڈ کو سیاحتی سیزن شروع ہونے سے قبل سیاحت کے لیے کھول دیا گیا ہے سیاح برف سے ڈھکی جھیل کے دلکش قدرتی مناظر دیکھ سکیں گے۔
تاریخ میں پہلی دفعہ جھیل روڈ کو وقت سے پہلے کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹیکنیکل اسٹاف نے کھول دیا، اب آنے والے سیاحوں کو برف سے ڈھکی ہوئی جھیل سیف الملوک کے منفرد نظارے دیکھنے کو ملیں گے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور مشیر سیاحت و ثقافت اور آثار قدیمہ زاہد چن کی خصوصی ہدایت پر سطح سمندر سے 10577 فٹ بلند جھیل سیف الملوک کو جانے والی روڈ سے کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹیکنیکل اسٹاف نے بھاری مشینری کے ذریعے طویل مشقت کے بعد کم سے کم وقت میں جھیل روڈ سے گلیشیرز اور مٹی کے تودوں کو صاف کر کے جیپوں کے لیے کھول دیا۔
سیاح جھیل سیف الملوک کے طلسماتی حسن اور برف پوش پہاڑوں کے دلفریب نظاروں سے بھرپور لطف اندوز ہو سکیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔