- کراچی میں پلاسٹک بیگز سے سڑک کی تعمیر کا تجربہ کامیاب
- ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت اور کینیڈا کا میچ بارش کے باعث منسوخ
- تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجویز منظور
- عالمی بینک نے پاکستان کو مزید 15 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
- اسپنٹک کی چوٹی پر لاپتا ایک جاپانی کوہ پیما کی لاش مل گئی، دوسرے کی تلاش جاری
- ژوب میں کسٹمز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی 46 ہزار کلو چھالیہ برآمد
- سیالکوٹ، بارات میں دلہا کے دوستوں نے ایک کروڑ روپے نچھاور کردیے
- ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان
- سرکاری اداروں اور وزارتوں کو ای آفس پر منتقل کر رہے ہیں، وزیر اعظم
- وزیراعظم کا امیر قطر اور سلطانِ عمان سے ٹیلی فونک رابطہ، عید الاضحیٰ کی مبارک باد
- آئی ایم ایف پروگرام آخری ہوگا جس کے بعد پڑوسیوں کو پیچھے چھوڑ دیں گے، وزیراعظم
- کریئٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس مارکیٹ 52 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، ایس اینڈ پی
- ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی، عماد اور عامر کا پھر سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ
- دنیا کی معمر ترین ٹرین ڈرائیور خاتون
- سندھ کی عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت کی کوئی شکایت نہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ
- لاہور ہائیکورٹ واقعہ تکلیف دہ تھا، ریاستی دہشتگردی میں بھی ایسا نہ ہوا، وزیر قانون
- سونے کی مقامی سطح پر قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا
- سانگھڑ میں ظالم وڈیرے نے اپنی زمین سے گزرنے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی
- لیسکو کی غلفت : گلی میں لٹکے ہوئے ننگے تار سے ٹکرا کر کمسن بچہ جاں بحق
- حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا، عازمین مزدلفہ روانہ
اسلام آباد: پہلی بار ہاؤسنگ سوسائٹیز سے پلاٹس کی سیل و ٹرانسفر پر فیس ادائیگی سے متعلق سوال
اسلام آباد: شہر اقتدار میں پہلی بار تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز سے پلاٹس کی فروخت اور ٹرانسفر میں سرکاری فیس ادا کرنے سے متعلق پوچھ لیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کمشنر ریونیو عرفان نواز میمن نے تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز کے نام مراسلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ہاؤسنگ سوسائٹیز پلاٹس کی ٹرانسفر کرتے وقت حکومتی ٹیکسز ادا نہیں کرتیں، اسٹیمپ ڈیوٹی ادا کیے بغیر سیل ڈیڈ، لیز اور دیگر پراپرٹی کا لین دین کیا گیا مگر پراپرٹی ٹیکس، ریمٹنس ٹیکس اور دیگر حکومتی ٹیکسز نہیں کیے گئے۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ٹیکسز کی ادائیگی کے بغیر پراپرٹی دستاویزات کی قانونی حیثیت برقرار نہیں رہتی، تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز اس حوالے سے تمام تر دستاویزات اور تفصیلات فراہم کریں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔