- ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبےسے منائی جائے گی
- کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں بے قابو گائے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
- موٹروے پولیس نے چار لاکھ مالیت کے گم شدہ زیوارت خاتون کو واپس کردیے
- ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک
- آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کو شکست، پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں سفراختتام پذیر
- اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، 7 گرفتار
- بھارت: سیلون میں اپنے لعاب سے مساج کرنے والا حجام گرفتار
- ایک سیاسی جماعت ملک سے باہر بھی پاکستان کے خلاف سازش کر رہی ہے، بیرسٹرعقیل ملک
- پاکستان ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر تمیم اقبال کی شاہد آفریدی سے اپیل
- ایس ایس جی سی کا عید کے پہلے دو دنوں میں گیس کی بندش نہ کرنے کا اعلان
- پودے بھی اپنے اندر ذہانت رکھتے ہیں، ماہرین
- باول کینسر کے علاج کے متعلق اہم پیشرفت
- عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
- سندھ میں تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور کلینکس پر بھی 15 فیصد سیلزٹیکس عائد
- لاہورایئرپورٹ کے اطراف عید کے ایام میں دفعہ144 نافذ کرنے کی درخواست
- کراچی میں عید کے تینوں روز موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان
- وزیراعظم کی ترک صدر سے گفتگو، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون مضبوط کرنے کا اعادہ
- پاکستانی خاتون عازم حج نے میدان عرفات میں بچے کو جنم دیدیا
- ’کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں‘ کہنے پر اروندھتی رائے پر دہشتگردی کا مقدمہ
- جونیئرز انٹرنیشنل اسکواش؛ ماہ نور علی نے ٹائٹل جیت لیا
امریکا سے تاریخی ہزیمت! شکیب الحسن بہانے تلاش کرنے لگے
![گراؤنڈز میں سہولیات نہ ہونے اور بارش کو ہار کی بڑی وجہ قرار دیا (فوٹو: کرک انفو)](https://c.express.pk/2024/05/2643792-shakibulhasab-1716535296-531-640x480.jpg)
گراؤنڈز میں سہولیات نہ ہونے اور بارش کو ہار کی بڑی وجہ قرار دیا (فوٹو: کرک انفو)
امریکی ٹیم کے خلاف تاریخی ہزیمت اٹھانے کے بعد بنگلادیشی ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن بہانے تلاش کرنے لگے۔
میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن نے تاریخ شکست پر بہانہ بناتے ہوئے پریکٹس سیشن کا وقت نہ ملنے اور بارش کو بڑی وجہ قرار دیدیا۔
سابق کپتان نے سہولیات نہ ہونے کا شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئے بیٹنگ اور بالنگ کے طویل سیشنز نہیں مل سکے جبکہ محض 4 گراؤنڈ میں سے 3 پچز پر ٹریننگ کرسکے۔
مزید پڑھیں: کمزور حریف امریکا کے ہاتھوں شکستیں! بنگال ٹائیگرز کا غرور خاک میں ملاگئیں
انہوں نے کہا کہ ہمیں توقع نہیں تھی کہ امریکی ٹیم سے 2 میچز ہار جائیں گے، بطور ٹیم میچز ہارنا مایوس کن ہوتا ہے لیکن ہمیں ورلڈکپ سے قبل ویک اَپ کال مل گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔