- بجٹ منظوری کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع
- غلطیاں باربار دہرانے پر مصباح الحق کی پاکستان ٹیم پر شدید تنقید
- احسان سوات میں ری ہیبلی ٹیشن مکمل کریں گے
- بارش کی دخل اندازی ؛ آئی سی سی پر تنقید کے تیر برس پڑے
- اینڈی فلاور نے محمد رضوان کو کپتانی کیلیے بہترین آپشن قرار دے دیا
- سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت سنائی دینے لگی
- فلسفۂ قربانی اور عصرِ حاضر
- عیدالاضحیٰ پر صدرمملکت اور وزیراعظم کی جانب سے قوم کو مبارک باد
- ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبےسے منائی جائے گی
- کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں بے قابو گائے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
- موٹروے پولیس نے لاکھوں کے گم شدہ زیوارت خاتون کو لوٹا دیے
- ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک
- آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کو شکست، پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں سفراختتام پذیر
- اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، 7 گرفتار
- بھارت: سیلون میں اپنے لعاب سے مساج کرنے والا حجام گرفتار
- ایک سیاسی جماعت ملک سے باہر بھی پاکستان کے خلاف سازش کر رہی ہے، بیرسٹرعقیل ملک
- پاکستان ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر تمیم اقبال کی شاہد آفریدی سے اپیل
- ایس ایس جی سی کا عید کے پہلے دو دنوں میں گیس کی بندش نہ کرنے کا اعلان
- پودے بھی اپنے اندر ذہانت رکھتے ہیں، ماہرین
- باول کینسر کے علاج کے متعلق اہم پیشرفت
واہگہ بارڈر کے نزدیک منشیات لے جانے والا ڈرون گر گیا
![پولیس نے ڈرون اور منشیات تحویل میں لے لیں:فوٹو:ایکسپریس نیوز](https://c.express.pk/2024/05/2643844-dronewithdrugs-1716544118-563-640x480.jpg)
پولیس نے ڈرون اور منشیات تحویل میں لے لیں:فوٹو:ایکسپریس نیوز
لاہور میں واہگہ بارڈر کے قریب منشیات لے جانے والا ڈرون گر گیا۔
پولیس کے مطابق ڈرون گرنے کا واقعہ تھانہ باٹا پور کی حدود میں پیش آیا۔ گرنے والا ڈرون اور منشیات کا پیکٹ تحویل میں لے لیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون کہاں سے آپریٹ ہو اس بارے میں تفتیش جاری ہے۔ ڈرون مالکان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ سرحدی علاقے میں ڈرون سے منشیات سپلائی کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔