بجلی مزید مہنگی فی یونٹ 3 روپے 32 پیسے اضافہ

بجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیو ل پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، اطلاق رواں ماہ سے ہوگا


ویب ڈیسک July 05, 2024
(فوٹو: فائل)

مہنگائی کے ہاتھوں ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر، حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 32پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے، اس اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا۔

بجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیو ل پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں