عمران عباس نے شادی نہ کرنے کی ایک دلچسپ وجہ بتادی

اداکار حال ہی میں انڈین پنجابی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ میں نظر آئے تھے


ویب ڈیسک August 05, 2024
فوٹو : انسٹاگرام

پاکستان کے سپر اسٹار اداکار عمران عباس نے شادی نہ کرنے کی ایک دلچسپ وجہ بتائی ہے۔

انسٹاگرام پر اداکار نے ایک اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو سنگل رہنے کی دلچسپ توجیح پیش کی ہے۔

fdsasdfas

عمران عباس نے لکھا کہ انہیں سنگل رہنا پسند ہیں اور جب انہیں خود کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : عمران عباس نے انسٹاگرام پر تمام پاکستانی اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا

یاد رہے کہ ڈرامہ سیریل 'خدا اور محبت' سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے عمران عباس حال ہی میں انڈین پنجابی فلم 'جی وے سوہنیا جی' میں نظر آئے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں