راجکمار راؤ کی نئی فلم کی پہلی جھلک سامنے آگئی

حال ہی میں اداکار نے ’استری 2‘ کے سیٹ پر ایک منی اسکرٹ پہنے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی


ویب ڈیسک August 30, 2024
فوٹو : انسٹاگرام

بالی ووڈ کے معروف اداکار راجکمار راؤ کی نئی فلم کی پہلی جھلک سامنے آگئی جس میں وہ ایک نئے انداز میں نظر آئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر آج ایک پوسٹر جاری کیا گیا ہے جس میں راجکمار راؤ کے نئے روپ کی جھلک دکھائی گئی ہے جس نے مداحوں کو مزید تجسس میں ڈال دیا ہے۔




فلم کا ٹائٹل اداکار کی سالگرہ کے موقع پر کل ظاہر کیا جائے گا جس سے یہ دن ان کے لیے اور بھی خاص ہو جائے گا۔

حال ہی میں راجکمار راؤ نے 'استری 2' کے سیٹ پر ایک منی اسکرٹ پہنے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی، یہ منظر جس میں راجکمار نے خاتون کا روپ دھارا، فلم کے آخری کٹ میں شامل نہیں کیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں