لیڈی ڈاکٹر کی خون آلود لاش اسپتال کے سیمینار ہال سے ملی تھی جہاں وہ نائٹ شفٹ کے دوران آرام کر رہی تھیں