- بولرز کی خراب فارم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- محمد رضوان نے اپنی ’سادہ‘ فلاسفی بیان کردی
- شاہین سے بدتمیزی، افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا
- کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ
- بجٹ، بزنس فورم کی لسٹڈ کمپنیوں کیلیے کم ازکم ٹیکس ختم کرنے سمیت مختلف تجاویز
- پاکستان سے توانائی، ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن دیگرشعبوں میں تعاون کرینگے، عالمی بینک
- غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- 5 سال میں صرف 65 ارب روپے مختص، اعلیٰ تعلیم کا شعبہ شدید مشکلات کا شکار
- 4 سال میں مہنگائی کم، ترقی، سرکاری ذخائربڑھیں گے، آئی ایم ایف
- نااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈا
- ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا
- مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
- پاکستان اور امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم
- سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
- نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
- آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہے، عمر ایوب
- آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
- آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
- سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبری
پشاور میں موسلا دھار بارش سے مختلف حادثات میں 15 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی
پشاور: پشاور میں موسلا دھار بارش کے دوران مختلف حادثات میں تین بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں تیز آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے شہر کے گردونواح میں واقع مختلف کچی آبادیوں میں دیواریں اور چھتیں گر گئیں جس کے نتیجے میں تین بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں جبکہ مقامی لوگوں نے بھی زخمیوں کو اپنی مدد آپ کے تحت طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچایا۔
شہر میں طوفانی بارش سے بیشتر علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے جبکہ بجلی کا نظام متاثر ہونے کے باعث متعدد علاقے بھی بجلی سے محروم ہیں جس کے بعد ڈی سی او پشاور نے شہر کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
دوسری جانب وزیراعظم نوازشریف نے ہلاکتوں پر اظہار افسوس کیا ہے اور جاں بحق افراد کیلئے تین لاکھ فی کس جبکہ زخمیوں کے علاج ومعالجے کے لیے ایک لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان بھی کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔