- منفی پروپیگنڈا ہمیں ملک و عوام کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
- پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر
- بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ کی عام افراد کی طرح لائن میں لگ ووٹ کاسٹ کرنے ویڈیو وائرل
- وزیرداخلہ کا غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرے کا حکم
- سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
- عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
- حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
- ضمنی انتخابات: کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری، نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
- ایوریج ٹیم کیخلاف شکست؛ بلاوجہ کی تبدیلیاں "نام نہاد تجربہ" قرار
- حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھادیا
- سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
- ٹی20 ورلڈکپ؛ وقار یونس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی کا امکان
- پی ٹی آئی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کی انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
- اداروں کیخلاف پروپیگنڈا؛ اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم
- بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، آبادیاں زیرِ آب
- پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہ
- پاسپورٹ غیر قانونی بلاک کیا تو ایف آئی اے کیخلاف کارروائی ہوگی، پشاور ہائیکورٹ
- شرمناک شکست پر کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
تھرپارکر میں وزیراعلیٰ سندھ ایک تقریب کے دوران ہی سو گئے
ننگرپارکر: سندھ کا علاقہ تھرپارکر گزشتہ 3 برسوں سے شدید قحط سے دوچار ہے اور غذائی قلت کی وجہ سے سیکڑوں مائیں اپنے جگر گوشوں سے محروم ہوچکی ہیں جہاں غذائی قلت کی گھمبیر صورتحال نے سندھ حکومت کو تو جگا دیا لیکن وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ وہاں جاکر سوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ قحط کے دوران متاثرین کی مدد کے لئے اقدامات کے جائزے کے لئے تھرپارکر کے شہر ننگرپارکر پہنچے، جہاں ان کے استقبال کے لئے سرکٹ ہاؤس میں پیپلز پارٹی نے استقبالی تقریب کا اہتمام کررکھا تھا۔ وزیراعلیٰ سندھ کی شبانہ روز محنت کا نام دیا جائے، سفر کی تھاوٹ کہا جائے یا پھر غریبوں اور دکھیاروں کی روداد کا اثر کہا جائے کہ وہ تقریب میں پہنچے تو اس کے شرکا کی تقریریں بھی ان کے لئے لوری بن گئیں اور دیکھتے ہی دیکھتے ہمارے وزیراعلیٰ صاحب نیند کی حسین وادیوں میں چلے گئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔