- بیرون ملک سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر 11.21 فیصد کمی
- ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا
- شپنگ ایجنٹ نے 500 کنٹینرز غائب کر دیے
- دودھ کے ساتھ کافی زیادہ مفید قرار
- 2024 میں فولڈ ایبل آئی پیڈ کی لانچ متوقع
- پاک بھارت ’’آن لائن کرکٹ سیریز‘‘
- معاشی مسائل کا مستقل حل
- بالوں میں چاکلیٹ سجانے والی بھارتی دلہن کی ویڈیو وائرل
- میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
- الیکشن کمیشن کی پنجاب اور کے پی کی نگراں حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ جلد مکمل کرنے کی ہدایت
- جامعہ اردو بدترین مالی وانتظامی بحران کا شکار ہوگئی
- اگر بشریٰ بی بی نے دوران عدت نکاح پر توبہ نہیں کی تو انہیں تجدید ایمان کرنی چاہیے، مفتی سعید
- خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ سامنے آگئی
- کراچی کے اسکول میں طالب علم پر بہیمانہ تشدد، ہاتھ فریکچر
- گورنر نے الیکشن کمیشن کو خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی
- قومی اسمبلی اجلاس: شازیہ مری شہدا کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
- یوکرین جنگ میں روس کی مدد پر امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں
- پولیس لائن دھماکے کی ابتدائی رپورٹ نے سیکورٹی انتظامات پر سوالات اٹھا دیئے
- سعودی عرب؛ 4 روزہ مفت ٹرانزٹ ویزے پر عمرے اور سیاحت کی اجازت
- والدین کو جلاکر قتل کرنے والے سفاک بیٹے کو 2 بار عمر قید کی سزا
خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

خیبر ایجنسی میں آپریشن کے دوران اب تک درجنوں دہشتگردوں کو ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کیا جاچکا ہے فوٹو: فائل
خیبرایجنسی: وادی تیراہ میں پاک فوج کی فضائی کارروائی کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک جبکہ ان کے 4 مشتبہ ٹھکانے تباہ ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرایجنسی میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن خیبر ون ‘‘ کامیابی سے جاری ہے، وادی تیراہ کے علاقے اکا خیل میں تازہ فضائی کارروائی کے دوران 20 دہشت گرد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ کارروائی میں دہشت گردوں کے 4 ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ خیبر ایجنسی میں رواں ماہ شروع کئے گئے آپریشن کے دوران اب تک درجنوں دہشتگردوں کو ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کیا جاچکا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔