- ملکی معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
- سرجری سے انکاری معمر افراد کیلئے انتباہ
- صوتی آلودگی کے پرندوں پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات
- شہباز شریف اور بلاول حکومت پی ٹی آئی کے حوالے کردیں، فضل الرحمان
- بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
- مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار
- خیبر پختون خوا میں بارشوں سے تین روز کے دوران 10 افراد جاں بحق
- انوکھا انداز؛ نیوزی لینڈ ٹی-20 ٹیم کا اعلان 2 بچوں نے کیا
- علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکم
- تحریک انصاف کے بیک ڈور کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے، بیرسٹر گوہر
- سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛ کینیڈین وزیراعظم
- پنجاب سے گزشتہ سال ڈھائی ہزار بچے اغوا، 891 جنسی زیادتی کا نشانہ بنے
- اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفی دیدیا
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
آئی سی سی نے ورلڈ کپ الیون کا اعلان کردیا، پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈکپ الیون کااعلان کر دیا ہے تاہم 12 رکنی اسکواڈ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔
آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ ورلڈ کپ الیون میں نیوزی لینڈ کے 5 ،آسٹریلیا کے 3 اور جنوبی افریقا کے 2 کھلاڑیوں جب کہ سری لنکا اور زمبابوے کا ایک ایک کھلاڑی شامل کیا گیا ہے تاہم پاکستان، بھارت، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور بنگلا دیش کا کوئی کھلاڑی ٹیم میں جگہ نہیں بناپایا۔
آئی سی سی کی ورلڈ کپ ٹیم میں نیوزی لینڈ سے برینڈن میک کولم، مارٹن گپٹل، کورے اینڈرسن، ٹرینٹ بولٹ اور ڈینیئل ویٹوری کو شامل کیا گیا ہے جب کہ آسٹریلیا سے اسٹیون اسمتھ، مچل اسٹارک اور گلین میسکویل کو منتخب کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقا سے اے بی ڈویلیئرز اور مورنے مورکل جب کہ سری لنکا سے کمار سنگا کارا کو شامل کیا گیا ہے۔ برینڈن میک کولم کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جب کہ برینڈن ٹیلر کو 12 ہویں کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔