- خیبرپختونخوا پولیس کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
- شہر قائد میں کل سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی
- پاک بحریہ نے بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
- بھارت جنوبی ایشیا میں میزائل ڈیولپمنٹ قاتل ہے، جنرل(ر) زبیرمحمود حیات
- امریکا میں طوفان نے تباہی مچادی؛ 23 افراد ہلاک
- فوج کے قدموں میں بیٹھنے والا عمران خان آج فوجیوں اور انکے خاندانوں کو بدنام کررہا ہے، وزیراعظم
- ٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھا دیتا ہے، تحقیق
- ایلون مسک کا طاقتورترین اے آئی سپر کمپیوٹر بنانے کا منصوبہ
- تھائی لینڈ میں اسٹریٹ فوڈ بیچنے والا ’جان وِک‘ سوشل میڈیا پر چھا گیا
- رفح میں اسرائیلی حملہ 'افسوسناک غلطی' کا نتیجہ تھا؛ نیتن یاہو
- عدت میں نکاح کیس؛ سزا کیخلاف عمران خان کی اپیل پرمحفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا
- آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا، نواز شریف
- مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ بھڑک اٹھی، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر بھی مدد کو آگئے
- کراچی؛ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں بڑی کٹوتی
- نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلامقابلہ صدر منتخب
- آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال میں تجارتی خسارہ بڑھنے کی پیشگوئی کردی
- 1971ء میں پاکستان دو ٹکڑے ہوا اور عمران خان اس پر بھی سیاست کررہا ہے، شرجیل میمن
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی
- اسپین نے باضابطہ طور پر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
- سرمایہ کاری کا فروغ؛ وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی تشکیل دیدی
راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبہ آئندہ ماہ مکمل ہوجائے گا، قومی اسمبلی میں تحریری جواب
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبہ آئندہ ماہ مکمل ہوجائے گا۔
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران تحریری جواب میں بتایا کہ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس منصوبے پر 44 ارب روپے لاگت آئی ہے اور یہ منصوبہ آئندہ ماہ مکمل ہوجائے گا، اس منصوبے سے غریب عوام کو فائدہ ہوگا اور روزانہ ایک لاکھ 53 ہزار لوگ اس سے استفادہ حاصل کریں گے۔
واضح رہے کہ اس منصوبے کو گزشتہ برس مکمل ہونا تھا تاہم حکومت نے تحریک انصاف کے دھرنے کو اس کی تکمیل میں تاخیر کی وجہ قرار دیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔