- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
- سرجری سے انکاری معمر افراد کیلئے انتباہ
- صوتی آلودگی کے پرندوں پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات
- شہباز شریف اور بلاول حکومت پی ٹی آئی کے حوالے کردیں، فضل الرحمان
- بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
- مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار
- خیبر پختون خوا میں بارشوں سے تین روز کے دوران 10 افراد جاں بحق
- انوکھا انداز؛ نیوزی لینڈ ٹی-20 ٹیم کا اعلان 2 بچوں نے کیا
- علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکم
- تحریک انصاف کے بیک ڈور کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے، بیرسٹر گوہر
- سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛ کینیڈین وزیراعظم
- پنجاب سے گزشتہ سال ڈھائی ہزار بچے اغوا، 891 جنسی زیادتی کا نشانہ بنے
- اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفی دیدیا
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
- ہم پاکستان کو سرمایہ کاری اور تجارت کے حوالے سے ترجیح دے رہے ہیں، سعودی وزیر تجارت
پاکستان سے دہشت گردی کا مقابلہ دہشت گردی سے کریں گے، بھارتی وزیر دفاع کی ہرزہ سرائی
نئی دلی: بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کا مقابلہ وہاں دہشت گرد بھیج کر ہی کیا جا سکتا ہے۔
بھارتی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے میں وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا کہ ایک اور ممبئی حملے کو روکنے کے لیے ضروری ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے دہشت گرد تیار کئے جائیں اور سرحدوں پر دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی بجائے دہشت گرد تیار کرکے سرحد پاربھیجے جائیں اورہمیں ایسا ہی کرنا چاہئے۔
بھارتی وزیردفاع کا کہنا تھاکہ ممبئی حملوں جیسے واقعات کو روکنے کا بہترین جواب اس کے خلاف پہلے سے منصوبہ بندی ہے اور فوج کو حکم دے دیا گیا ہے کہ وہ سرحد پاردخل اندازی کا اسی انداز میں جواب دے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔