- سعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گا
- گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے
- شمال سے جنوب! غزہ "مکمل قحط" کا شکار ہے، اقوام متحدہ
- مجھے اور محمد عامر کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں، عماد وسیم
- پی ایس ایل، 4 پلے آف غیر جانبدار وینیو پر منعقد کرنے کی تجویز
- پی ایس ایل 2025؛ پلئینگ کنڈیشنز میں تبدیلی پر غور شروع
- راولپنڈی سے چوری سرکاری ویگو سمیت 7 مسروقہ گاڑیاں برآمد
- پولیس اہلکار کے بھائی کی شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق
- بچوں میں بلند فشار خون فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہے، تحقیق
- امریکی ایئرپورٹ پر مسافر کی پتلون سے سانپ برآمد
- جُھنڈ میں آزادانہ اڑنے والی روبوٹک مکھیاں
- محکمہ انسداد دہشتگردی کی بڑی کارروائی، دو اہم دہشتگرد ہلاک
- کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل
- ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور
- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
- لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا
- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
ترک خاتون اول کے ہار کی گمشدگی، ایف آئی اے کا یوسف گیلانی کی گرفتاری سے اظہار معذوری
اسلام آباد: ایف آئی اے نے ترک وزیراعظم کے گمشدہ ہار کے معاملے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو گرفتار کرنے سے معذوری کا اظہار کردیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ترک خاتون اول کے ہار سے متعلق سابق وزیراعظم کے خلاف جو تحقیقات شروع کی گئی ہیں ان کے مطابق اس کیس میں سابق وزیراعظم کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے خلاف دفعہ 403 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے جو امانت میں خیانت کا مقدمہ ہوتا ہے، اس قسم کے معاملے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے ایک تحریری شکایت عدالت میں پیش کرتے ہیں جس پر عدالت اس بات کا فیصلہ کرتی ہے کہ ملزم سزا کا حق دار ہے یا کس طرح سے معاملے کو حل کیا جائے۔
واضح رہے کہ ترک خاتون اول نے پاکستان میں 2010 میں آنے والے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے اپنا ہار بطور امداد دیا تھا جو گم ہو گیا تھا اور پھر معاملہ میڈیا میں منظر عام پر آنے کے بعد سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اعتراف کیا کہ ہار ان کے پاس ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔