- پنجاب میں اسموگ کے خاتمے کیلیے انوائرمینٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
- وفاقی کابینہ اجلاس؛ آئی ایم ایف معاہدہ اور سیکیورٹی صورتحال ایجنڈے میں شامل
- کمزور کیویز سے شکست؛ گرین شرٹس نے ننھے فیز کو رُلا دیا
- پنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
- مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار
- نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ
- دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ
- واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری
- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
- اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
- غزوۂ احد ایک معرکۂ عظیم
- موت کو سمجھے ہےغافل اختتامِ زندگی۔۔۔ !
حکومت کی پوری توجہ محرم الحرام کی سیکیورٹی پر ہے، قائم علی شاہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کی پوری توجہ محرم الحرام کی سیکیورٹی پر ہے۔
سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سید قائم علی شاہ نے کہا کہ اس وقت حکومت کی پوری توجہ محرم الحرام کی سیکیورٹی پر ہے، انہوں نے کہا کہ کراچی کے حالات اتنے بھی خراب نہیں جتنے بتائے جاتے ہیں۔
قائم علی شاہ نے کہا کہ شہر کا امن خراب کرنے میں اندرونی اوربیرونی عوامل ملوث ہیں، ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن وامان کا اتنا مسئلہ نہیں جتنا اچھالا جا تا ہے اورقانون نافذ کرنے والوں اداروں کی کارکردگی بھی اتنی خراب نہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ اسلحہ لائسنس کو کمپیوٹرائزڈ کیا جارہا ہے اورجب تک اسلحہ لائسنس کو کمپیوٹرائزڈ نہیں کیا جاتا تب تک انہیں منسوخ سمجھا جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔