- فرقہ وارانہ قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز گرفتار، 13 افراد کے قتل کا اعتراف
- آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
- سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات شروع
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے، وزیراعظم
- یا تو پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ! عرفان پٹھان نے کرکٹرز کو ذاتی ملازم سمجھ لیا
- خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
- بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
- پاک بھارت ٹاکرا؛ ڈراپ اِن پچز کیوں؟ ہربھجن نے تنقید کے نشتر چلادئیے
- غزہ میں اسرائیلی ٹینک کی گولہ باری سے 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی
- بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
- ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی نے بھارت کو پہلے ہی سیمی فائنل سلاٹ الاٹ کردی
- اسپتال مالک کے اغوا برائے تاوان میں ملوث 3 سابق سرکاری ملازم گرفتار
- عمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیش
- لکی مروت؛ خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے والے محکمہ تعلیم کے اہلکار سمیت 2 گرفتار
- اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارج
- جج بننے کے لیے دہری شہریت کی ممانعت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- جمہوریت ہی دے دو
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلے کی میزبانی کرنے والا اسٹیڈیم تیار
سندھ اسمبلی کی ویب سائٹ سے قائم علی شاہ کی تاریخ پیدائش کا خانہ ہی غائب
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کی عمر کو لے کر کئی بار قیاس آرائیاں ہوتی ہیں لیکن اب تک ان کی عمر کے بارے میں کچھ سامنے نہیں آسکا ہے مگر اب ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں سندھ اسمبلی کی ویب سائٹ سے قائم علی شاہ کی تاریخ پیدائش کا خانہ ہی غائب ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ جنہیں بزرگ ترین سیاستدان بھی اپنا بزرگ مانتے ہیں اور ان کی کارکردگی کو بھی عمرسے ہی جانچا جاتا ہے لیکن وہ اپنی عمر ہی نہ بتائیں تو پھر کیا کیا جائے۔ قائم علی شاہ کی عمر کو لے کر میڈیا میں بھی قیاس آرائیاں ہوتی رہتی ہیں لیکن سائیں سرکار کی عمر کا اب تک کچھ واضح نمبر سامنے نہیں آسکا ہے اور تو اور اب ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں سندھ اسمبلی کی ویب سائٹ سے قائم علی شاہ کی تاریخ پیدائش کا خانہ ہی غائب ہے جس سے اب یہ بھی خیال کیا جاسکتا ہے کہ سائیں اپنی عمر چھپانے والوں میں شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔