- عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
- لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا
- پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا
- وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملے گا، عظمی بخاری
- برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید
- خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا
- کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل
- کراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار
- رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
- امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی
- ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی
- ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے
- پی ٹی آئی مذاکرات کے بجائے ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، شرجیل میمن
- ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
- پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
- آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- خیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاری
- غیر ملکی ماہرین کی خدمات کیلیے قوانین میں نرمی کی سمری منظور
صومالیہ میں ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے میں وزیر سمیت 15 افراد ہلاک
موغا ديشو: صومالیہ کے دارالحکومت میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں وزیر مملکت برائے ماحولیات سمیت 15 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں وزیر مملکت برائے ماحولیات سمیت 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ خود کش حملہ آور نے دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی ہوٹل کے گیٹ سے ٹکرادی جس کے بعد 3 دہشت گردوں نے ہوٹل کے اندر داخل ہوکر اندھادھند فائرنگ شروع کردی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے ہوٹل کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کردیا جس کے نتیجے میں ہوٹل میں موجود تمام حملہ آور مارے گئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے نتیجے میں وزیر مملک برائے ماحولیات سمیت 2 ڈاکٹرز مارے گئے اور 20 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ حملہ کی ذمہ داری القاعدہ سے منسلک الشباب نامی تنظیم نے قبول کرلی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔