- کراچی: مبینہ مقابلے میں ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار
- پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان وزیراعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے مستعفی
- بھارتی حکومت نے محمد سراج کو ڈی ایس پی تعینات کردیا
- کراچی میں پانچ روز کیلیے دفعہ 144 نافذ
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکن ٹیم چوتھا میچ بھی ہار گئی
- کراچی: ٹریفک حادثے میں بزرگ شہری جاں بحق
- بھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو شکست دے دی
- 1100 گرام چٹ پٹی چٹنی کھانے کا ریکارڈ
- غزہ اور دنیا بھر میں قتل عام کیوجہ ہماری قرآن سے دوری ہے، ذاکر نائیک
- کراچی سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد
- کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ میں 15 افراد جاں بحق
- شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق
- عمران خان کی خیریت کے بارے میں خدشات پر فوری جواب دیا جائے، وزیراعلیٰ کے پی
- ایلون مسک نے روبو ٹیکسی کی رونمائی کر دی
- کراچی: ڈیفینس میں لائن لیک ہونے سے تیل سڑکوں پر بہہ گیا، علاقہ سیل
- ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا
- بھارت نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا اسکور بنادیا
- ایم کیو ایم نے آئینی ترمیم پر حکومت کی حمایت بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے سے مشروط کردی
- کراچی میں ٹیکنالوجی فیسٹیول، طالبعلم نے نئی اسمارٹ ہوم ٹیکنالوجی متعارف کرادی
زیادہ ڈکیتیاں یوبی ایل کی برانچوں میں ہوئیں ،ایک کروڑ سے زائدرقم لوٹ لی گئی
کراچی: رواں سال سب سے زیادہ بینک ڈکیتیوں کی وارداتیں یوبی ایل بینک کی برانچوں میں ہوئیں اور7برانچوں میں ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملزمان 1کروڑ 9لاکھ83ہزار 462 روپے لے اڑے۔
تفصیلات کے مطابق رواں سال سب سے زیادہ بینک ڈکیتیوں کی وارداتیں یوبی ایل بینک کی برانچوں میں ہوئیں ہیں ،13 اپریل کو فیڈرل بی ایریا میں بلاک 17میں واقع یوبی ایل بینک میں ہوئی جہاں ملزمان 2لاکھ 12ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گئے 4 مئی کو فیروز آباد کے علاقے میں کشمیر روڈ پریوبی ایل بینک میں ہوئی اور اس واردات میںملزمان 6 لاکھ 90 ہزار 977 روپے لوٹ کر فرار ہو گئے، 14مئی کو سعید آباد کے علاقے نیول کالونی میں واقع یوبی ایل بینک میں ہوئی ملزمان نے واردات کے دوران 6 لاکھ 88 ہزار 536 روپے لوٹ لیے۔
24 ستمبر کو سائٹ شبیر اسپتال کے قریب یوبی ایل بینک میں 25لاکھ 98ہزار 4 روپے لوٹے گئے،6جولائی کو جیکسن بازار میں واقع یوبی ایل بینک سے ملزمان 2لاکھ 59 ہزار 305 روپے لوٹ کر فرار ہوئے 27 اگست کو بوٹ بیسن کے علاقے میں شیریں جناح کالونی میں ہوئی اورملزمان یوبی ایل بینک سے47لاکھ 11 ہزار 990 روپے لوٹے2 اکتوبر سعید آباد شاہراہ وقاص پر یوبی ایل بینک سے 47لاکھ 46 ہزار280 روپے لوٹے گئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔