- بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی
- اسامہ ڈراپ، حسن علی کی پھر ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں واپسی
- توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا
- موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج
- ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا
- ملکی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- اسلام آباد میں بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
- آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
- بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کے اعلان میں تاخیر کیوں؟
- سفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
- موٹروے پولیس سے تلخ کلامی کا واقعہ، کارسوار خواتین کیخلاف مقدمہ درج
- معدہ کی صحت کو کیسے یقینی بنائیں؟
- ادویات کے مضر اثرات سے بچاؤ کی تدابیر
- ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا
- مسلسل ویپنگ کرنے والوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف
- یہ پھول آن لائن خریدنے سے ہوشیار رہیں!
- موسمیاتی تغیر کے خلاف پودوں کو بہتر بنانے کی کوششیں
- سنیما اور ہمارا لڑکپن
رونالڈونےہیٹ ٹرک داغ کررئیل میڈرڈ کوسیمی فائنل میں رسائی دلوادی
میڈرڈ: کرسٹیانو رونالڈو نے ہیٹ ٹرک داغ کر رئیل میڈرڈ کو یوئیفا چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل میں رسائی دلوادی۔
کرسٹیانو رونالڈو نے اس عمدہ پرفارمنس کے ساتھ ہی ایونٹ میں گولز کی سنچری بھی مکمل کرلی، وہ اب مجموعی طور پر 101 گول بناکر آل ٹائم ٹاپ اسکورر میں سرفہرست ہیں، لیونل میسی 94 گولز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، رئیل میڈرڈ نے جرمن کلب بائرن میونخ کو اضافی وقت میں ہوم گراؤنڈ پر 2-4 سے شکست دی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :کرسٹیانو رونالڈو نے یورپیئن گولز کی سنچری مکمل کرلی
دفاعی چیمپئن کا ایگریگیٹ پر فتح کا اسکور 3-6 رہا، بائرن کو فرسٹ لیگ میں 2-1 کا خسارہ تھا، دوسرے کوارٹر فائنل میں ایٹلیٹکو میڈرڈ نے انگلش کلب لیسٹرسٹی کا سیکنڈ لیگ میں 1-1 سے برابر رہا، تاہم ایٹلیٹکو نے فرسٹ لیگ 0-1 سے جیتنے کی وجہ سے ایگریگیٹ پر 1-2 سے فتح پائی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔