- نااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈا
- ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا
- مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
- پاکستان اور امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم
- سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
- نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
- آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہے، عمر ایوب
- آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
- آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
- سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبری
- پاک فوج کے شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں، آرمی چیف
- جامعہ کراچی میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیلیے ’’دیوار یکجہتی‘‘ قائم
- نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کیلیے حکومت اور ٹیلی کام کمپنیاں میں گروپ بنانے پر اتفاق
- 40 فیصد کینسر کے کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے، تحقیق
- سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل میں تین روز تک قیدیوں سے ملاقات پر پابندی
- سندھ میں گندم کی پیداوار 42 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد رہی، وزیر خوراک
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گر گئی
- برازیل میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 143 ہوگئیں
- ہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر مسافر خاتون نے اپنا بستر لگا لیا
بینظیر قتل کیس میں پروز مشرف سے بیان لینے کیلیے 40 نکاتی سوالنامہ تیار
راولپنڈی: سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹوکے قتل کیس میں ملزم سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سے بیان لینے کیلیے40 نکاتی سوالنامہ تیار کر لیا گیا ہے جو آج 22 اپریل کو مقدمہ کی سماعت کے دوران ان کے وکیل کو دیے جائیں گے اور ملزم پرویز مشرف کی عدالت میں پیش ہوکر بیان دینے کیلیے ملک واپسی کا شیڈول طلب کیا جائے گا۔
سابق صدر کے خلاف اس مقدمہ کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد اصغر خان اڈیالہ جیل میں بنائی گئی خصوصی عدالت میں کریں گے۔ مقدمہ کے3دیگر ملزمان ڈی آئی جی سعود عزیز،ایس پی خرم شہزاد اور اعتزاز شاہ نے عدالت کے سوالات کے آج تحریری جوابات پیش کریں گے جن میں ان تینوں ملزمان نے بینظیر بھٹوکی سیکیورٹی کم کرنے، کرائم سین دانستہ دھلوانے، سازش میں شریک ہونے کی نفی کرتے ہوئے خود کو بے گناہ قرار دیا ہے۔
واضح رہے کہ مقدمے کے دیگر4 ملزمان رفاقت، حسنین، عبدالرشید اور شیر زمان کے وکلا کو بھی صفائی کے بیان ریکارڈ کرانے کیلیے سوال دیے جائیں گے جو تیار کرلیے گئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔