- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- نابالغ لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشش؛ 2 نوجوان مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل
- ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی؛ ہلاکتیں
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخب
- جس وزیراعلی کو اسلام آباد چڑھائی کا شوق ہے، اپنے لیڈر کا حشر دیکھے، شرجیل میمن
- پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے چیف ٹیکنیکل آفیسر عالمی اعزاز کیلئے منتخب
- گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی
- نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- اسپتال کے واش روم میں کیمرہ نصب کرنے والا ملزم گرفتار
- خود کش بمبار کو نشے کے انجکشن لگائے گئے، اہل خانہ
- بڑے کھلاڑیوں کو کیسے پی ایس ایل کھلایا جائے! پی سی بی نے منصوبہ بنالیا
- جنگ بندی معاہدہ؛ امریکا رفح پر اسرائیلی حملہ نہ ہونے کی ضمانت دے، حماس
- کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعمل
- ہولڈنگ کمپنی کیلیے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ اسکیم کی منظوری
آئل ٹینکرز کو ذوالفقارآباد ٹرمینل 28 جولائی تک منتقل کرنیکا حکم
کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے آئل ٹینکرزکو ذوالفقارآباد ٹرمینل 28جولائی تک منتقل کرنے کا حکم دیا ہے اورمواچھ گوٹھ ٹرمینل کا ماسٹر پلان طلب کرلیا۔
گزشتہ روز سماعت کے موقع پر سیکریٹری داخلہ اور قائم مقام میٹروپولیٹن کمشنر کے ایم سی اصغر عباس کی جانب سے رپورٹ جمع کرائی گئی تھی، عدالت کو بتایا کہ ذوالفقارآباد ٹرمینل اب افتتاح کرنے کے قابل بنا دیا گیا ہے۔ آئل ٹرمینل سے جو تار چوری ہوئی تھی اس کا کام بھی مکمل ہوگیا ہے،ذوالفقار آباد آئل ٹینکرز ٹرمینل 27 جولائی تک فعال ہوجائے گا،حکومت سندھ نے یقین دہانی کرائی عدالت نے ذوالفقارآباد ٹرمینل کو فوری فنکشنل بنا کر 27 جولائی کو افتتاح کرنے کا حکم دیا، کراچی میں جتنے آئل ٹینکرز ہے انھیں فوری زوالفقارآباد ٹرمینل منتقل کرنے کا حکم دیا۔
ایڈیشنل کمشنر کراچی نے بتایا کہ مواجھ گوٹھ میں50 ایکڑ زمین کے ایم سی کے حوالے کردی گئی ہے، مواجھ گوٹھ ٹرمینل کا ماسٹر پلان28 جولائی کو طلب کرلیا،سیکریٹری داخلہ کا کہنا تھا ذوالفقارآباد حساس علاقہ ہے، احتیاط کررہے ہیں، جسٹس گلزارنے کہا پورا پاکستان ہی حساس ہے تو کیا معمول کے کام بند کردیں؟۔
سپریم کورٹ نے حکومت کو ذوالفقارآباد آئل ٹرمینل کا27جولائی کوافتتاح کرکے 28جولائی کواس حوالے سے رپورٹ پیش کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔