- کمزور کیویز سے شکست؛ گرین شرٹس نے ننھے فیز کو رُلا دیا
- پنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
- مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار
- نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ
- دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ
- واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری
- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
- اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
- غزوۂ احد ایک معرکۂ عظیم
- موت کو سمجھے ہےغافل اختتامِ زندگی۔۔۔ !
- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
سعودی ائرلائن میں نیکر اور چست لباس پر پابندی عائد
ریاض: سعودی ائر لائن نے اپنی پروازوں میں مردوں کے نیکر پہننے اور عورتوں کے چست لباس پہننے پر پابندی عائد کردی۔
سعودی ائرلائنز نے اپنی پروازوں میں سفر کے لیے مردوں اور عورتوں کے لباس کا ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے خواتین کے سلیو لیس (بغیر آستین) اور برہنہ ٹانگوں والا لباس پہننے جب کہ مردوں کے چھوٹی نیکر پہننے پر پابندی لگادی۔
یہ بھی ہڑھیے: سعودی عرب میں خواتین نیوز اینکرز کے لباس سے متعلق ضابطہ اخلاق کا اعلان کردیا گیا
سعودی ائر لائن نے ویب سائٹ پر جاری کردہ ضابطہ اخلاق میں کہا کہ مسافروں کے ایسا لباس پہننے کی ممانعت ہے جس سے دوسروں کو تکلیف اور پریشانی ہو۔ ائرلائنز نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ خواتین ایسا لباس نہ پہنیں جن سے ان کی ٹانگیں اور بازو نظر آئیں، نیز وہ بہت چست اور بہت باریک کپڑے بھی نہ پہنیں جب کہ مرد حضرات ایسی نیکریں نہ پہنیں جس میں ان کی ٹانگی ننگی رہیں۔
سعودی ائرلائنز نے ضابطہ اخلاق میں یہ بھی کہا کہ مسافروں کے نشے میں دھت ہونے یا ننگے پاؤں ہونے کی بھی ممانعت ہے۔ ایئر لائن نے کہا کہ ڈریس کوڈ پر عمل نہ کرنے کی صورت میں انتظامیہ مسافروں کو پرواز سے اتارنے کا حق رکھتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔