- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
ضمنی انتخابات؛ سندھ اور پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر پولنگ کا عمل مکمل
کراچی: سندھ اسمبلی کی 2 اور پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ پی ایس 73 جامشورو اور پی ایس 84 ٹھٹھہ پر ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ جاری ہے۔
سندھ اسمبلی کی نشست کے لئے پی ایس 73 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار سابق صوبائی وزیر مراد علی شاہ نے اپنا ووٹ آبائی گاؤں واھوڑ میں کاسٹ کیا، پولنگ کےابتدائی 3 گھنٹوں کے دوران ٹرن آوٹ انتہائی کم رہا جبکہ کئی پولنگ اسٹیشنز میں غیر تربیت یافتہ عملے کے باعث ووٹرز کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔
الیکشن کمیشن کی پابندی کے باوجود امیدواروں کی طرف سے ووٹرز کو پولنگ اسٹیشنز تک لانے کے لئے ٹرانسپورٹ فراہم کی گئی تاہم ضمنی الیکشن کے موقع پر پولنگ اسٹیشنز اور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔