- غیور کشمیریوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کرکے مودی سرکار کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا
- وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
- آزاد کشمیر میں آٹے و بجلی کی قیمت میں بڑی کمی، وزیراعظم نے 23 ارب روپے کی منظوری دیدی
- شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے
- خالد عراقی نے آئی سی سی بی ایس کی خاتون سربراہ کو ہٹادیا، اقبال چوہدری دوبارہ مقرر
- اسٹاک ایکسچنیج : ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کرگیا
- اضافی مخصوص نشستوں والے اراکین کی رکنیت معطل
- امریکا؛ ڈانس پارٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی
- ہم کچھ کہتے نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹس
- عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی
- لاہور سفاری زو میں پہلی بار نائٹ سفاری کیمپنگ کا انعقاد
- زمینداروں کے مسائل، وزیراعلیٰ آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے
- خیبر پختونخوا میں دو ماہ کے دوران صحت کارڈ پر ایک لاکھ افراد کا مفت علاج
- لاہور میں پرانی دشمنی پر ماں اور 17 سالہ بیٹا قتل
- بھارت میں انتخابات کے چوتھے مرحلے کا آغاز؛ 10 ریاستوں میں ووٹنگ
- غزہ جنگ کے خوفناک نفسیاتی اثرات، 10 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی
- گندم اسکینڈل؛ وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کی معطلی کا حکم
- نان فائلرز کے موبائل بیلنس پر 100 میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ
- خفیہ معلومات کی تشہیر اورپھیلانے والوں کو سزا دینے کا اعلان
انڈسٹریل پارکس سے روزگار حاصل ہوگا، محمد حسین سید
کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ایڈمنسٹریٹر محمد حسین سید نے کہاہے کہ 250 ایکڑ رقبے پر مشتمل کورنگی کریک انڈسٹریل پارک اور 930 ایکڑ رقبے پر مشتمل بن قاسم انڈسٹریل پارک کی تعمیر سے کراچی کے کئی ہزار افرادکو ملازمتیں فراہم ہونگی اور کراچی میں بڑے پیمانے پر ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری سے صنعتوں کو فروغ حاصل ہوگا۔
یہ بات انھوں نے کورنگی کریک میں واقع انڈسٹریل پارک کا دورہ کرتے ہوئے کہی اس موقع پر سینئر ایڈوائزرجائیکا جاپان ناگاسی ،کموڈورکامران مرزا اور دیگر بھی موجود تھے ، بریفنگ دیتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر محسن ایم سید نے بتایا کہ اس انڈسٹریل پارک میں 200 ملٹی اسٹوری فیکٹریاں تعمیر کی جائیں گی، صنعتوں میں نوجوانوں کو ووکیشنل تربیت دی جائے گی۔
پارک کے انفراسٹرکچر کو 3.5بلین روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جارہاہے، صنعتوں کو 3.5 ملین گیلن پانی فراہم کیا جائے گا،اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر محمد حسین سید اور سینئر ایڈوائزرجائیکا جاپان نے ناریل کا پودا بھی لگایا اور پارک کا دورہ کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔