تازہ ترین 
< >
rss

 نجمہ عالم

جو چال ہم چلے

عام تاثر یہ ہے کہ موجودہ حکومت محض کاغذی گھوڑے دوڑا کر اپنا وقت اور آئینی مدت پوری کررہی ہے۔

March 24, 2016

کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

آج کل سیاسی سطح پر یوں تو ملک بھر میں مگر بالخصوص سندھ (کراچی) میں ذرایع ابلاغ کے لیے وافر مواد کا اہتمام کیا گیا ہے

March 17, 2016

یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے…؟

جہاں تک حقوق مرد و زن کا تعلق ہے وہ بھی اسلام پہلے ہی مقرر کر چکا ہے۔

March 10, 2016

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے

کچھ زیادہ عرصہ نہیں ہوا جب ہماری عدالت عالیہ نے فوراً نفاذ اردو کا حکم دیا تھا۔

March 3, 2016

منزل انھیں ملی جو شریک سفر نہ تھے

قیام پاکستان میں پوری قوم کا احساس غلامی، جذبہ حریت اور اپنے حقوق کے حصول کی لگن شامل تھی۔

February 25, 2016

بدعنوانی کا چلن کیسے ختم ہو

یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ بدعنوانی معاشرتی ناسور کی طرح پورے ملک میں ہر جانب پھیل چکی ہے

February 19, 2016

ہم اگر عرض کریں گے تو۔۔۔۔!

ہماری معصومیت اور بھولا پن بلکہ حماقت ملاحظہ فرمائیے ہم جو جزوقتی صحافت سے اسکول کے زمانے سے وابستہ رہے ہیں

February 11, 2016

کون اب آئے گا یہاں آبلہ پائی کے لیے؟

انتظار حسین کی علالت کی خبر سے نہ جانے کیوں دل گرفتگی کی کیفیت طاری تھی

February 4, 2016

ایک سچا مسیحا چاہیے

مہذب دنیا میں ذمے دار فوراً اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے ازخود اپنا عہدہ چھوڑ دیتے ہیں

January 28, 2016

تو نگری بہ دل است

آج جس صورتحال کو میں نے اپنے اظہاریے کا موضوع بنایا ہے یوں تو وہ کوئی ایسا اہم موضوع نہیں ہے

January 21, 2016
15